• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ثابت ہو گیا کہ حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے، عمران خان

ثابت ہو گیا کہ حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے، عمران خان

 تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ واضح ہو گیا ہے کہ حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ میرے تمام مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے کے باوجود اب یہ واضح ہو گیاہے کہ پی ڈی ایم حکومت مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کے مذموم عزائم کے باجود میں اسلام آباد اور عدالت کی جانب جا رہا ہوں کیونکہ میں قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہوں۔

ان کے ناپاک عزائم سب پر عیاں ہو گئے ہیں، واضح رہے کہ اسلام آباد ٹول پلازہ پر شیلنگ کی اطلاعات ہیں۔

لاہور کا محاصرہ کسی مقدمے میں میری عدالت میں حاضری کو یقینی بنانا نہیں تھا، لاہور محاصرے کا مقصد مجھے جیل بھیجنا تھا تاکہ میں انتخابی مہم کی قیادت نہ کر سکوں

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply