زمان پارک میں ہنگامہ آرائی ، پولیس پر تشدد ، پولیس گاڑیوں کو جلانے اور کار سرکار میں مداخلت میں اہم پیشرفت،عدالت نے گرفتار 26پی ٹی آئی کارکنوں کو شناخت پریڈ کیلئے 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظورکرتے ہوئے جیل بھجوادیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے سماعت کی۔ملزمان کی جانب سے یوسف وائیں ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے ۔
Advertisements

تحریک انصاف کے26کارکنوں کیخلاف تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں