آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا کہ پولیس پر گولی چلی تو جواب گولی سے دیا جائیگا۔پولیس پر گولی چلانے والوں کو پسپا ہی نہیں قلع قمع بھی کرنا ہوگا ۔
تفصیلات کےمطابق آئی جی پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کے پولیس پر لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ،عمران خان کے الزامات کا ہر سطح پرسامنا کرنے کو تیار ہیں،سابق وزیراعظم کو قتل کرنے کی کوئی منصوبہ بندی نہیں گی گئی ۔الزامات کی تحقیقات کرلیں پولیس والے قصور وار نکلے تو سزا دیں ورنہ الزام تراشی کرنیوالے کو سزادی جائے
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں