رابی پیرزادہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں مریم کی پینٹنگ کی تصویر دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2سال ہوگئے ہیں مریم نواز شریف کی فوٹو بنائی تھی ابھی تک نہیں بکی۔
تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں کہتی ہیں کہ عمران خان کا پینسل سکیچ جب بھی بنایا ہے فوراً بک جاتا ہے۔
Advertisements

رابی پیرزادہ نے ٹویٹ میں کہا کہ انہیں غریب گھرانوں کی مدد کرنے کیلئے پیسوں کی سخت ضرورت ہے، مریم نواز کی پینٹنگ اب بھی فروخت کے لئے دستیاب ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں