عرفان قادر نےمعاون خصوصی کےعہدےسےاستعفیٰ دیدیا،وزیراعظم شہباز شریف نے استعفیٰ منظور کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی عرفان قادر نے عہدے سے استعفی دیدیا تھا۔ وہ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ کے عہدے پر کام کر رہے تھے۔
Advertisements

عرفان قادر کے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں