• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پنجاب میں الیکشن؛پیپلزپارٹی کیجانب سے ٹکٹوں کی تقسیم کا اعلان کردیا گیا

پنجاب میں الیکشن؛پیپلزپارٹی کیجانب سے ٹکٹوں کی تقسیم کا اعلان کردیا گیا

پنجاب میں انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی نےٹکٹ تقسیم کرنے کی ذمہ داری ڈویژنل صدور کو دیدی ۔

پیپلزپارٹی کے رہنما مہر غلام فرید کاٹھیا ساہیوال،اسلم گل لاہور اربن اور رائے شاہ جہاں لاہور رورل،فیصل آباد میں سید عنایت علیشاہ،گوجرانوالہ ڈویژن میں آصف بشیر بھاگٹ،سرگودھا ڈویژن میں تسنیم قریشی اور راولپنڈی ڈویژن میں سردار سلیم حیدر ٹکٹ تقسیم کریں گے۔ساتوں ڈویژنل صدور 19 اپریل کو امیدواروں میں ٹکٹ تقسیم کریں گے۔ن

یئر حسین بخاری،سید یوسف رضا گیلانی،راجہ پرویز اشرف اور رانا فاروق سعید پر مشتمل کمیٹی حتمی فہرست جاری کرے گی۔

Advertisements
julia rana solicitors

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن میں ٹکٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 اپریل ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply