• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • لاہور؛ دربار کے صحن میں دولہا دلہن کا ویڈیو شوٹ، 3 اہلکار معطل

لاہور؛ دربار کے صحن میں دولہا دلہن کا ویڈیو شوٹ، 3 اہلکار معطل

پاکپتن میں بزرگ بابافریدگنج شکر کے دربارپردولہادلہن کی شادی کاویڈیو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا،3اہلکاروں کومعطل کردیاگیا۔

تفصیلات کےمطابق پاکپتن میں بزرگ بابا فرید گنج شکر کی درگاہ پر محکمہ اوقاف کے حکام کی غفلت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔عملے کی غفلت کی وجہ سے درگاہ بابا فرید کے صحن میں دلہن کا ویڈیو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ غفلت برتنے پر پولیس انسپکٹر سمیت تین اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے جبکہ واقعے کا مقدمہ کیمرہ مین سمیت3 نامزد افراد اور دولہا، دلہن کیخلاف درج کرلیا گیا ہے۔

julia rana solicitors

ذرائع کا کہنا ہے کہ اوقاف حکام نے ایک نگران کو بھی معطل کردیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply