پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اس وقت بھارتی ساحلی شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شریک ہیں تاہم ان کے ہوٹل میں پہنچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
Advertisements

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو سخت سیکیورٹی میں گوا کے ہوٹل میں پہنچایا گیا جبکہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ انہیں سخت سیکیورٹی میں ہوٹل لایا گیا جبکہ اس موقع پر پاکستانی اور بھارتی صحافیوں کی بڑی تعداد ان یاد گار لمحات کو عکسبند کرنے کیلئے ہوٹل کے باہر موجود تھی ۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں