ڈائری برانچ میں موجود وکیل بیرسٹر گوہر نے دعوی کیا ہے کہ رینجرز نے عمران خان کے ٹانگ اور سر پر مارا ہے۔
رپورٹ کے مطابق بیرسٹر گوہر کا دعوی ہے کہ عمران خان کی زخمی ٹانگ پر تشدد کیا گیا۔ اور یہ تشدد کرنیوالے سب رینجرز اہلکار تھے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی وہیل چئیر وہیں پر پھینک کرانہیں وہاں سے لے جایا گیا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں