• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • انٹرنیٹ معطلی برقرار رکھنے کا فیصلہ،دفعہ144کےنفاذ میں توسیع

انٹرنیٹ معطلی برقرار رکھنے کا فیصلہ،دفعہ144کےنفاذ میں توسیع

حکومت نے پنجاب بھر میں دفعہ 144کےنفاذ میں توسیع کردی۔ انٹرنیٹ سروس کی معطلی برقرار رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ۔

julia rana solicitors london

ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا فیصلہ حالات کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا، محکمہ داخلہ نے9مئی کو صوبہ پنجاب میں 2 دن کے لیے دفعہ 144 لگائی تھی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply