پاکستان تحریک انصاف نےیونین کونسل سطح پرملک گیراحتجاج کی کال دیدی۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی آج شام 5 بجے یونین کونسلزکی سطح پراحتجاجی مظاہرے کرےگی،احتجاجی مظاہرے عدلیہ سے اظہاریکجہتی کیلئے کیے جائیں گے۔
Advertisements

پارٹی قیادت کی جانب سے عدلیہ بچاؤ کےنام سے تمام کارکنان کوہریونین کونسل کے اندرپُرمن مظاہرہ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں