پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج ملیکہ بخاری کو رہاکرنے کے احکامات دیے تھے۔ پنجاب پولیس نے ملیکہ بخاری کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔
Advertisements

پولیس ذرائع کے مطابق ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا اور پنجاب پولیس انہیں لیکر نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہوگئی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں