• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کراچی:طوفان کےپیش نظر شاہراہوں سےبل بورڈ نہیں ہٹائےجاسکے

کراچی:طوفان کےپیش نظر شاہراہوں سےبل بورڈ نہیں ہٹائےجاسکے

کراچی میں طوفان کے پیش نظر شاہراہوں سے بل بورڈ نہیں ہٹائے جاسکے جو کہ کسی بھی حادثےکا باعث بن سکتے ہیں۔

خیال رہےکہ کراچی میں سمندری طوفان کے خدشے کے پیش نظر کمشنرکراچی نے شہر بھر سے بل بورڈ، سائن بورڈ سمیت اشتہاری مواد ہٹانےکا حکم دیا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors

کمشنرکراچی کا کہنا تھا کہ انسانی جانیں محفوظ بنانےکے لیےکمزور درختوں کی کٹائی چھٹائی بھی کی جائے۔تاہم کمشنر کے احکامات کے باوجود شارع فیصل ودیگر شاہراہوں پربل بورڈ نصب ہیں اور انہیں ابھی تک ہٹایا نہیں جاسکا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply