امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے، 3 کی حالت تشویشناک ہے۔
امریکی شہر ڈینور میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق جھگڑے کے دوران اندھا دھند فائرنگ کی گئی، مشتبہ شخص کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔
Advertisements

گزشتہ روز شکاگو میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوئے تھے جبکہ میری لینڈ میں گھر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں