کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت میں نیا موڑآگیا۔
سانحہ بلدیہ کیس کامرکزی ملزم رحمان بھولااپنے بیان سے مکرگیا،رحمان بھولا نے اپنئی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ زیر دفعہ 164 کا بیان ریکارڈ نہیں کرایا۔
رحمان بھولا کا کہنا تھا کہ فیکٹری کوآٓگ لگائی نہ ہی اعترافی بیان ریکارڈ کرایا۔سانحہ بلدیہ کے مرکزی ملزم نے کہا کہ بیان زبردستی لیاگیا تھا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں