• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کراچی :پہلی ایئر ٹیکسی متعارف کرانے والا عمران اسلم لاپتہ

کراچی :پہلی ایئر ٹیکسی متعارف کرانے والا عمران اسلم لاپتہ

پہلی ایئر ٹیکسی متعارف کرانے والے اسکائی ونگز کمپنی کے مالک عمران اسلم لاپتہ ہوگئے ۔

ذرائع کے مطابق اسکائی ونگز کمپنی کے مالک اور سی ای او عمران اسلم کل رات سے لاپتہ ہیں۔وہ ائیر پورٹ کے علاقہ سے لاپتہ ہوئے ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

منیجر ایڈمن اسکائی ونگز تصدق گیلانی کے مطابق جناح ٹرمینل کے سگنل پر عمران اسلم کونا معلوم افراد گاڑی سے اتار کر لے گئے۔ عمران اسلم کے اغواء کی رپورٹ تھانہ ائیرپورٹ میں کر دی گئی۔انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ایئر پورٹ تھانہ عمران اسلم کے اغواء کی درخواست وصول نہیں کر رہا۔ عمران اسلم نے ملک میں پہلی ایریئل ٹیکسی سروس متعارف کرائی ہےاور ایک کمپنی کی بنیاد رکھی جس کا نام اسکائی ونگز رکھا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply