• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آبی جارحیت :بھارت کیجانب سے ثالثی عدالت کی خلاف ورزی

آبی جارحیت :بھارت کیجانب سے ثالثی عدالت کی خلاف ورزی

ثالثی عدالت کی طرف سے دی گئی ڈیڈلائن گزرگئی مگر بھارت نے پاکستان کے ساتھ کشن گنگا اور رتلے بجلی گھروں کے تنازعہ پر جج نامزد نہ کیے۔

تفصیلات کےمطابق ہیگ میں قائم ثالثی عدالت نے چھ جولائی کو بھارت کو اپنے ججز نامزد کرنے کیلئے سات روز کی ڈیڈ لائن دی تھی مگر بھارت نے عالمی ثالثی عدالت کے کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے کوئی جج نامزد نہیں کیا ۔پاکستان نے 2016ء میں کشن گنگا اور رتلے بجلی گھروں کے ڈیزائن پر اعتراض کیا تھا،تاہم پاکستان حکام کاکہناہےہم ثالثی عدالت کے ہرفیصلے کوقبول کریں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors

دستاویز کے مطابق بھارت کی ملی بھگت سے عدالت کی تشکیل میں 6 سال کی تاخیر کی گئی،بھارت نے تاخیر سے فائدہ اٹھا کرکشن گنگا بجلی گھرمکمل کرلیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply