پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکہ،8افراد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکہ سکیورٹی ایف سی کی گاڑی کے قریب ہوا۔
پولیس کاکہنا ہے کہ دہشت گردوں کا ٹارگٹ ایف سی کے اہلکار تھے۔
ایس پی کینٹ کاکہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوشش کی جارہی ہے ۔زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کیاجارہاہے۔زخمیوں کو 2افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں