• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • تھری ڈی ایکسرے سےسرچھاتی کے سرطان کی ابتدائی تشخیص کامیابی سے ہمکنار

تھری ڈی ایکسرے سےسرچھاتی کے سرطان کی ابتدائی تشخیص کامیابی سے ہمکنار

تھری ڈی ایکسرے سے چھاتی کے سرطان کی ابتدائی تشخیص میں کامیابی ملی۔

پاکستانی خواتین میں چھاتی کا سرطان سرِفہرست ہے اور دنیا بھر میں خواتین کے سرطان کے 25 فیصد کیسز بھی بریسٹ کینسر سے ہی ہوتی ہے۔ اس ضمن میں تھری ڈی سینسر وقت سے پہلے ہی کینسر کی شناخت میں مدد دے سکتا ہے۔سوئزرلینڈ میں واقع عوامی جامعہ ای ٹی ایچ زیورخ، سائی انسٹی ٹیوٹ اور دیگر اداروں نے ملکر روایتی کمپیوٹرٹوماگرافی (سی ٹی) اسکین ٹیکنالوجی میں تبدیلی کی ہے۔ اس طریقے سے ریڈی ایشن کی مقدار بڑھائے بغیررسولیوں کی بہترشناخت کی جاسکتی ہے۔

julia rana solicitors

اس عمل سے سینے کے اندر کیلشیئم کی مقدار نوٹ کی جاسکتی ہے جسے ’مائیکروکیلسی فکیشن‘ بھی کہا جاتا ہے۔ اس طرح بہت ہی ابتدائی مرحلے میں بریسٹ کینسر کی شناخت کی جاسکتی ہے۔ ماہرین نے اسے ایکس رے فیز کنٹراسٹ کا نام دیا ہے۔ اسی سنگِ عمل کو تھری ڈی ایکس رے طریقہ بھی کہا جاسکتا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply