• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان نے جیل میں استعمال کے لیے کونسی چیزیں منگوائیں؟

عمران خان نے جیل میں استعمال کے لیے کونسی چیزیں منگوائیں؟

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں رہنے کیلئے ذاتی سامان منگوا لیا۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کو لاہور پولیس نے جب زمان پارک سے گرفتار کیا تو پولیس اتنی جلدی میں تھی کہ انہیں کوئی سامان ساتھ رکھنے نہیں دیا گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تاہم بعد ازاں جب انہیں اسلام آباد ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تو انہیں لاہور کے پرانے ایئرپورٹ منتقل کیا گیا۔ عمران خان نے وہاں انتظار کے دوران گھر سے کپڑے اور قرآن پاک منگوایا۔ دیگر سامان میں کتابیں، شیونگ کٹ سمیت ضروری اشیا بھی طلب کیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply