راولپنڈی ریلوے اسٹیشن میں تیزرفتارگاڑی کھمبے سے ٹکرا نےسےایک شخص زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق ریلوے اسٹیشن میں تیز رفتار گاڑی کھمبے سے ٹکرا نے سے مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔گاڑی کے تباہ ہونے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔
زخمی ہونے والے کی شناخت عنایت الرحمن کے نام سے ہوئی، جسے طبعی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Advertisements

حادثہ گاڑی کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں