• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023 پر صدر مملکت کےدستخط نہ ہوسکے

آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023 پر صدر مملکت کےدستخط نہ ہوسکے

آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023 پر صدر عارف علوی نے ابھی تک دستخط نہیں کیے،صدر نے کل تک دستخط نہ کیے تو بل ازخود قانون بن جائے گا۔

ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آرمی ایکٹ پارلیمنٹ 31 جولائی کو مشترکہ اجلاس میں منظور کیا گیا تھا،یہ بل صدر کو توثیق کے لیے یکم اگست کو ارسال کیا گیا۔

ذرائع شعبہ قانون سازی کا کہنا ہے کہ صدر کی طرف سے ہمیں بل ابھی موصول نہیں ہوا۔

Advertisements
julia rana solicitors

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ صدر نے کل تک دستخط نہ کیے تو بل ازخود قانون بن جائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply