ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے 57 کارکنان کی رہائی کاحکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کے 57 کارکنان کی رہائی کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر احکامات جاری کیے۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے رہائی کے لیے پی ٹی آئی کے 57 کارکنان کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی گئی ہے۔

julia rana solicitors

خیال رہے کہ عدالت نے 3 ایم پی او آرڈر معطل کرکے 57 پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply