سوئیڈن دارالحکومت اسٹاک ہولم سمیت ملک کے تمام چھوڑے بڑے شہروں میں شدید بارشوں نے 50 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسٹاک ہولم سمیت دیگر شہروں میں دو ہفتوں سے جاری طوفانی بارشیں رکنے کا نام نہیں رہی، اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ آئندہ کئی روز تک جاری رہے گا۔
Advertisements

محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی بارشوں سے ملک کے کئی شہروں میں نکاسی آب کا نظام درہم برہم ہو گیا جس کی وجہ سے لوگوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں