• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • 12ربیع الاوّل کی تاریخ بارے ماہرین فلکیات کی پیشگوئی

12ربیع الاوّل کی تاریخ بارے ماہرین فلکیات کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات میں ربیع الاوّل کا چاند 16 ستمبر کو نظر آنے کا امکان ہے جب کہ قومی فلکیاتی ادارے نے یکم رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخوں کی بھی ابھی سے پیشن گوئی کردی۔

عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فلکیاتی سوسائٹی نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ربیع الاوّل کا چاند 16 ستمبر کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ ماہرین فلکیات نے امارات میں رمضان اور عید کی ممکنہ تاریخوں کا بھی اعلان کردیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اماراتی فلکیاتی بورڈ آف ڈائریکٹر کے چیئرمین ابراہیم الجرون کا کہنا تھا کہ آئندہ برس مارچ کے دوسرے ہفتے میں ماہ رمضان کے آغاز کا امکان ہے اور عید الفطر 10 اپریل کو ہوگی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply