بریکنگ نیوز: الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا خبریں 21 September 2023ء یہ تحریر 325 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات کروانے کا اعلان کردیا گیا ہے Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں