پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ لاہور سے کراچی چلنے والی شالیمار ایکسپریس خسارے میں چل رہی تھی ، مطلوبہ آمدن نہ ملنے پر انتظامیہ نے ٹرین کو بند کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔
Advertisements

شالیمار ایکسپریس روزانہ کی بنیاد پر 20 لاکھ روپے خسارے میں تھی ۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں