سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں ایک خاتون کو مہدی منتظر ہونے کا دعویٰ کرتے دیکھا اور سنا جا سکتا ہے۔
دوسری طرف شہریوں نے مہدی ہونے کی دعویدار خاتون کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
اس عورت نے جو کہ غیر معمولی حالت میں تھی نے کہا کہ میں ’امام مہدی علیہ السلام ہوں اور میں قیامت کے رور پیغمبروں کی امام ہوں گی‘۔
Advertisements

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں صارفین کی طرف سے سخت غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے اور لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ مہدی ہونے کی دعویدار خاتون کون ہے اور اسے گرفتار کیوں نہیں کیا جاتا؟
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں