اٹک جیل سے بڑی خبر آگئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل منتقل نہ ہونے کا بیان عدالت میں دیدیا۔
ذرائع کے مطابق سائفر کیس کی اٹک جیل میں خصوصی عدالت کے سماعت کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل منتقل نہ ہونے کا بیان دیدیا ہے۔
عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتا، میں اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہو گیا ہوں۔
عمران خان نے عدالت سے یہ بھی کہا کہ میں اپنے وکلاء سے کہوں گا کہ درخواست واپس لے لیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں