بنگلہ دیش میں ڈینگی نےپنجےگاڑھ لئے،وباسےہلاکتوں کی تعدادایک ہزارسےزائدہوگئی۔
رپورٹ کےمطابق بنگلہ دیش کے مقامی ہیلتھ افسران کا کہنا ہے کہ ملک میں وائرس کی موجودہ صورت کےمطابق تیاری نہیں تھی جس کی وجہ سےمہلک وائرس خطرناک ہوچکاہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں غیر معمولی مون سون سیزن کےبعد طویل عرصے تک کھڑا برساتی پانی اور گندگی کو مچھروں کی بہتات کی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں اس وقت اب تک ڈینگی کی یہ سب سے خطرناک صورتِ حال ہے جس میں حالیہ ہفتوں میں تقریباً ایک ہزار سےزائدلوگ جان سے جا چکے ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں