اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر فضائی حملوں کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 560 ہوگئی جبکہ 2 ہزار 900 زخمی اور ایک لاکھ 23 ہزار سے زائد بے گھر ہوگئے ہیں۔
حماس کے مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فورسز سےجھڑپیں تیسرے روز بھی جاری ہیں، اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ پٹی کے شمالی علاقوں پر شدید وحشیانہ بمباری کرکے متعدد عمارتیں تباہ کردیں۔
حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں 4 اسرائیلی مغوی ہلاک ہوگئے، حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 560 ہوگئی اور 2 ہزار 900 زخمی ہوئے ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں