وفاقی حکومت نے موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی نئے دفتری اوقات کار کااعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دفاتر پیر تا جمعہ سرکاری دفتری اوقات صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک ہونگے ۔ایک بجے دوپہر سے ڈیڑھ بجے تک کھانے اور نماز کا وقفہ ہوگا ۔

وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نئے دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں