• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان میں پولیو کے وار جاری، چوتھا کیس سامنےآگیا

پاکستان میں پولیو کے وار جاری، چوتھا کیس سامنےآگیا

پاکستان میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا۔کراچی کے رہائشی2سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔

Advertisements
julia rana solicitors

محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی کے علاقے گڈاپ میں دو سالہ بچہ پولیو وائرس سے معذور پولیو سے متاثر ہونے والے بچے کی عمر دو سال ہے۔ پاکستان میں پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد چار ہو گئی ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply