• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ایندھن کی کمی؛ غزہ میں ہسپتال بند ہونے کا خدشہ سر اٹھانے لگا

ایندھن کی کمی؛ غزہ میں ہسپتال بند ہونے کا خدشہ سر اٹھانے لگا

ایندھن نہ ملنے سے غزہ میں آج تمام اسپتال بند ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ فلسطینی علاقے میں صحت کا نظام مکمل غیرفعال ہوگیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

تفصیلات کےمطابق بہتر میں سے چھیالیس طبی مراکز بند ہو چکے ہیں جن میں بارہ اسپتال بھی شامل ہیں۔ اقوام متحدہ پچیس اکتوبر تک ایندھن نہ ملنے پر اسپتال بند ہونے پر خبردار کر چکا ہے۔ دوسری طرف غزہ پر بارود کی برسات سے مزید سات سو پچپن فلسطینی شہید ہو گئے۔ اسپتالوں، مساجد، گھروں کو نشانہ بنانے کے بعد اسرائیلی فورسز کی سپر مارکیٹ پر بمباری۔ فلسطینی شہدا کی تعداد ساڑھے چھ ہزارسے تجاوز کر گئی۔ شہدا میں دوہزارتین سو بچے اور تیرہ سو خواتین شامل ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply