عالمی شہرت یافتہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے مولانا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔
ڈی ایس پی میاں چنوں کاکہنا ہے کہ مولانا عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی ماری ۔مولانا عاصم جمیل کو تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا ،تاہم وہ ہسپتال میں دم توڑ گئے۔
Advertisements

ڈی ایس پی میاں چنوں سلیم مارتھ نے کہاکہ مولانا عاصم جمیل کی خود کشی کی وجہ سامنے نہ آسکی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں