غزہ میں جاری بارشوں کے باعث جنگ سے متاثرہ بےگھر فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں کے باعث بے گھر ہونے والے غزہ کے ہزاروں فلسطینی خاندان عارضی کیمپوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جنوبی غزہ میں بے گھر افراد کے خیموں میں بارش کا پانی داخل ہوگیا جس کے باعث ان کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں