اپنی صحت سے بے خبر پاکستانی5ماہ کے دوران 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے۔
Advertisements

چائے پینا کتنا فائدہ مند اور کتنا نقصان دہ ہے ۔پاکستانیوں نے ماہرین صحت کی ہدایات کو بھی نظرانداز کردیا ۔ گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی۔رواں مالی سال جولائی تا نومبر 1 لاکھ 16 ہزار ٹن سے زیادہ چائے درآمد کی گئی۔گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 1 لاکھ ٹن سے زیادہ چائے درآمد کی گئی تھی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں