منڈی بہاؤالدین میں چائے فروش کی انوکھی شادی،لاکھوں روپےنقدی،کپڑےنچھاور کئے گئے۔
چائے فروش عابد کی بارات 16 لینڈ کروزر گاڑیوں اور 4 شاہی بگیوں پر گھر سے میرج ہال پہنچی ۔ میرج ہال کی چھت سے دلہا کے بھائیوں کی جانب سے لاکھوں روپے کی نقدی جوتے،گرم سوٹ،شال اور گھڑیاں نچھاور، بارات میں ملکو کے گانے کوکا نک دا پر باراتی جھومتے رہے۔
Advertisements

دلہا کے بھائیوں کا کہنا تھا کہ والد کی خواہش پر شادی کو یادگار بنانے کیلئے سب کچھ کیا ہے ۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں