قصور: قصور کی کمسن بچی زینب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری ہوگئی،رپورٹ میں بچی سے زیادتی اور تشدد کی تصدیق ہوگئی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زینب کوگلادباکراورسانس روک کرہلاک کیاگیا،رپورٹ کے مطابق بچی کی کلائیوں کو بھی کاٹا گیا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق کی گئی اور بتایا گیا ہے کہ اس کو گلادباکرقتل کیاگیا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ بچی کی کلائیوں کو بھی کاٹا گیا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں