سندھ: خسرہ سے 11بچےجاں بحق

سندھ بھرمیں خسرہ وبائی صورت اختیارکرگیا،مزید11بچےجاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کےمطابق 3ہزارسےزائدبچےخسرہ کاشکارہوئے، غیر سرکاری اعداد شمار میں اموات اور کنفرم کیسز زیادہ ہیں۔

julia rana solicitors

ذرائع کےمطابق این آئی سی ایچ میں 4، سول میں 3، چلڈرن میں 2 بچے زیر علاج ہیں۔ متعدد بچے او پی ڈی میں معائنہ کے بعد گھروں میں ائسولیٹ ہیں ۔
طبی ماہرین کاکہناہےکہ والدین اپنے بچوں کو خسرہ سے بچائو کی ویکسین لگوائیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply