محکمہ موسمیات نے پیر کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قومی امکان کا اعلان کر دیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 10 مارچ کو دوپہر 2 بجے پیدا ہو گا جو 11 مارچ کو نظر آنے کے وقت 28 گھنٹے سے زائد پرانا ہو گا۔
Advertisements

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 11 مارچ کو سندھ میں مطلع ابر آلود رہے گا تاہم جنوب مشرقی سندھ میں موسم صاف رہے گا۔ بلوچستان اور ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے باعث چاند نظر آنے کے لیے صورتحال واضح نہیں ہو سکے گی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں