روس کے کنسرٹ ہال میں دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 60افراد ہلاک اور145 زخمی ہوگئے۔
Advertisements

ابتدائی رپورٹس کے مطابق روس کےدارالحکومت ماسکو کے قرریب جنگی لباس پہنے ہوئے پانچ مسلح افراد نے کروکس سٹی ہال میں گھس کر آٹومیٹک ہتھیاروں سے ہجوم پر فائرنگ شروع کردی،حملہ آوروں نے دھماکا خیز مواد بھی استعمال کیا جس کے باعث زور دار دھماکا ہوا اور بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی۔پولیس نے سو سے زائد افراد کو ہال سے باہر نکال لیا ہے جبکہ موقع پر 50امبولینسز بھی موجود ہیں۔روس نے واقعے کو دہشترگردی قرار دیدیا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں