ماسکو حملہ، مشکل وقت میں روس کے ساتھ ہیں ،شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان اس مشکل وقت میں روس کےساتھ کھڑاہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹوئٹر)پرایک ٹویٹ میں کہاہےکہ کل رات ماسکو میں ہونے والے گھناؤنے حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں جس کے نتیجے میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ متاثرین کے اہل خانہ سے میری دلی تعزیت ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہےکہ گزشتہ رات روس کےدارالحکومت ماسکو کے قریب مسلح افراد نے کروکس سٹی ہال میں فائرنگ کی اوردھماکےکئےجس کےنتیجےمیں 60افرادہلاک ہوگئےجبکہ 145زخمی ہوئے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply