• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستانی موبائل فون پر کتنا وقت صَرف کرتے ہیں ؟حیران کُن رپورٹ جاری

پاکستانی موبائل فون پر کتنا وقت صَرف کرتے ہیں ؟حیران کُن رپورٹ جاری

دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی موبائل فونز روزمرہ زندگی کی ضرورت اور استعمال عام ہو گیا ہے لیکن پاکستانیوں نے ایک سال میں کتنے گھنٹے اس پر خرچ کیے جان کر حیران رہ جائیں گے۔

سال 2023 میں پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 99 ارب گھنٹے موبائل فونز پر خرچ کیے جو دنیا بھر کے استعمال کا تقریباً 25 فیصد ہے کیونکہ دنیا بھر میں اس کا سال بھر میں استعمال 4 کھرب گھنٹے رہا۔

julia rana solicitors

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں انٹرنیٹ کا استعمال کتنا بڑھ گیا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک سال میں ہر پاکستانی نے ماہانہ اوسطاً 7.5 جی بی انٹرنیٹ ڈیٹا استعمال کیا اور زیادہ تر مختلف ایپس ڈاؤن لوڈ کی گئیں۔ ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپس کی تعداد ساڑھے تین ارب سے زائد رہی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply