برازیل میں سیلاب کی تباہ کاریاں ،83افراد ہلاک

برازیل کی جنوبی ریاست ریوگرانڈی میں بارشوں اورسیلاب نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں 83افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق برازیل میں حالیہ بارشوں اورسیلاب نےتباہی مچادی، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 83 ہوگئی،100 سے زائد افرادلاپتہ ہوگئے۔

Advertisements
julia rana solicitors

کینوس شہر میں تقریباًڈیڑھ لاکھ افرادبے گھر ہوگئے۔ بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ ،ڈیم کوجزوی نقصان پہنچا، ریسکیو آپریشن جاری۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply