ویڈیو گیمز بنانے والے اب جائیں گے دبئی

ویڈیو گیمز بنانے والوں کیلئے “دبئی الیکٹرانک گیمز ویزا” کا آغاز کردیا گیا ہے۔

دبئی میڈیا آفس کے مطابق خصوصی ویزے کا مقصد گیمز تشکیل دینے والوں کے ٹیلینٹ کو سراہنا اور انہیں مواقع دینا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

دبئی کی اگلے دس سال میں ٹاپ 10 ممالک میں شامل ہونے کی منصوبہ بندی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply