• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں

کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں

کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں۔
دستاویزات کےمطابق اس وقت 403 سرکاری ملازمین احتساب آرڈیننس کے تحت ٹرائل کا سامنا کر رہے ہیں۔80 سرکاری ملازمین اس وقت نیب انکوائریز بھگت رہے ہیں،اسوقت 90 سرکاری ملازمین کے کیسز تحقیقات کی سطح پر ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

انکوائری، تحقیقات یا ٹرائل کا سامنا کرنے والے سرکاری ملازمین کے نام ظاہر نہیں کیا جا سکتے، کرپشن ثابت ہونے یا پلی بارگین کرنے پر سرکاری ملازمین کو برطرف کر کے 10 سال کے لیے نااہل کر دیا جاتا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply