• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کرغزستان میں فسادات،پاکستانی حکومت نےرابطہ نمبر جاری کردیا

کرغزستان میں فسادات،پاکستانی حکومت نےرابطہ نمبر جاری کردیا

کرغزستان میں فسادات کےپیش نظرپاکستانی حکومت نےرابطہ نمبر جاری کردیا۔
تفصیلات کےمطابق کرغزستان میں ہونے والے پرتشدد واقعات کی وجہ سےدفتر خارجہ نے اپنے کرائسس مینجمنٹ یونٹ کو فعال کر دیا کرئسیس مینجمنٹ یونٹ کو وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی خصوصی ہدایت پر فعال کیا گیا ۔

Advertisements
julia rana solicitors

کرغزستان میں موجود پاکستانی اور ان کے اہل خانہ درج ذیل نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں 0519203108 0519203095 طلبہ اور ان کے ہل خانہ رابطے کےلیے ای میل بھی استعمال کر سکتے ہیں cmu1@mofa.gov.pk

 

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply