بجٹ 2024-25 میں پنشن پر کتنا ٹیکس لگے گا؟جانیے

ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ 2024-25 میں پنشن پر ٹیکس نہیں لگے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنشن پر ٹیکس نہ لگانے پر وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کو راضی کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم اور پاکستان کے درمیان آج ورچوئل مزاکرات ہوئے، مزاکرات میں بزنس مین اور تنخواہ دار طبقے پر یکساں ٹیکس لگانے کی تجاویز پر غور کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یکساں ٹیکس لگانے کی آئی ایم ایف کو کئی تجاویز پیش کی گئیں، آئی ایم ایف اور کا ٹیکس تجاویز پر ورچوئل مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔

julia rana solicitors

ذرائع نے بتایا کہ معاشی ٹیم آئی ایم ایف سے مذاکرات پر وزیر اعظم کو بھی بریفنگ دے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply