• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • محرم میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کی تجویز

محرم میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کی تجویز

پنجاب میں محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کےمعاملےپرحکومت نےتاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔
تفصیلات کےمطابق محرم الحرام میں امن وامان برقراررکھنےکےلئےسوشل میڈیاپرپابندی لگانےکےحوالےسےپنجاب حکومت ابھی تک کسی قسم کافیصلہ نہ کرسکی۔
ذرائع کےمطابق پنجاب حکومت نے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ، دہشتگردی خطرات کے پیش نظر انٹرنیٹ سروس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کی تجویز ابھی زیرغور ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply